سندھ میں کرونا سے اب تک ایک روز میں ہونے والی سب سے زیادہ ہلاکتیں گزشتہ 24گھنٹوں میں کتنے نئے مزید کیسز سامنے آگئے ، تشویشناک خبر آگئی
کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ یہ تشویشناک بات ہے کہ بدھ کوسندھ میں کوروناکے 404 کیسز سامنے آئے ہیں۔200مریض صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ سب سے زیادہ 8 مریض انتقال کرگئے ہیں۔گزشتہ24گھنٹوں کے دوران سندھ میں مزید 3729 کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں جبکہ سندھ میں اب تک 51790 کورونا… Continue 23reading سندھ میں کرونا سے اب تک ایک روز میں ہونے والی سب سے زیادہ ہلاکتیں گزشتہ 24گھنٹوں میں کتنے نئے مزید کیسز سامنے آگئے ، تشویشناک خبر آگئی