کم از کم روزے میں تو جھوٹ نہ بولیں، سینیٹر فیصل جاوید کا مریم اور نگزیب کو افطار کے بعد بیان دینے کا مشورہ
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کے بیان پر پی ٹی آئی رہنما سینٹر فیصل جاوید نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اپوزیشن رہنمائوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ افطار کے بعد بیان دیا کریں ، کم از کم روزے میں تو جھوٹ نہ بولیں ، پاکستان کو… Continue 23reading کم از کم روزے میں تو جھوٹ نہ بولیں، سینیٹر فیصل جاوید کا مریم اور نگزیب کو افطار کے بعد بیان دینے کا مشورہ