5 منزلہ عمارت گرگئی ، ایک شخص جاں بحق ،مزید ہلاکتوں کا خدشہ ، 10سے زائد زخمی افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں 5 منزلہ عمارت گرگئی جس کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا جب کہ متعدد افراد کے ملبے تلے دبنے کا خدشہ ہے۔پولیس کے مطابق لیاری کی لیاقت کالونی میں 5 منزلہ عمارت گرگئی جس کے ملبے سے ایک لاش اور 10 زخمیوں کو نکال لیا گیا… Continue 23reading 5 منزلہ عمارت گرگئی ، ایک شخص جاں بحق ،مزید ہلاکتوں کا خدشہ ، 10سے زائد زخمی افراد کو ملبے سے نکال لیا گیا



































