انٹرپول نے مونس الہٰی کے خلاف 2 سال سے جاری تحقیقات بند کردیں
اسلام آباد (این این آئی)انٹرپول نے مونس الہٰی کے خلاف 2 سال سے جاری تحقیقات بند کردیں۔ذرائع کے مطابق انٹرپول نے مونس الہٰی کے خلاف 2 سال سے جاری تحقیقات بند کردی ہیں۔انٹرپول ذرائع کے مطابق بارسلونا میں مقیم مونس الہٰی کے خلاف شکایات کا جائزہ لیا، ان کے خلاف مبینہ غلط کاموں کے شواہد… Continue 23reading انٹرپول نے مونس الہٰی کے خلاف 2 سال سے جاری تحقیقات بند کردیں











































