شیخ چلی والاوژن رکھنے والوں نے صوبے اور عوام کی ترقی کیلئے کچھ نہیں کیا‘اپوزیشن کا پنجاب حکومت کی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری
لاہور( این این آئی ) اپوزیشن نے پنجاب حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے ’’ وائٹ پیپر ‘‘ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ چلی والاوژن رکھنے والوں نے صوبے اور عوام کی ترقی کے لئے کچھ نہیں کیا اس لئے کابینہ سمیت مستعفی ہو جائیں ،کرونا وائرس سے پہلے ہی معیشت کو تباہ… Continue 23reading شیخ چلی والاوژن رکھنے والوں نے صوبے اور عوام کی ترقی کیلئے کچھ نہیں کیا‘اپوزیشن کا پنجاب حکومت کی کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری


































