کورونا وائرس، عید کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن، وفاقی حکومت نے عندیہ دے دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کورونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، پاکستانی شاید سمجھ رہے ہیں کہ کورونا صرف عید تک تھا، اگر ہم نے احتیاطی تدابیر اختیار نہ کیں تو بہت بڑا بحران… Continue 23reading کورونا وائرس، عید کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن، وفاقی حکومت نے عندیہ دے دیا