جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودیہ پلٹ 3 لوگوں میں کورونا کی تصدیق، لاہور کاایک اور علاقہ مکمل سیل

datetime 16  جون‬‮  2020 |

لاہور (این این آئی) سعودیہ پلٹ 3 لوگوں میں کورونا کی تصدیق کے بعد لاہور کے ایک اور علاقے کو مکمل طور پر سیل کردیا گیاہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقہ اسلام پورہ میں یوسف روڈ ابدالی چوک کاعلاقہ سیل کردیاگیاہے۔اس علاقے کو سعودی عرب سے

آنے والے تین افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد سیل کیاگیاہے۔ یوسف روڈ کی تمام مارکیٹس بندکرادی گئی ہیں  جبکہ فارمیسی اورکریانہ سٹورزکھلے رہیں گے نجی ٹی وی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ علاقہ مکین 2 ہفتے تک گھروں میں رہیں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…