بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

ہوٹلز اور ریسٹورنٹس ہفتہ، اتوار کو بھی کاروبار کرسکیں گے سندھ میں  نیا حکم نامہ جاری

datetime 16  جون‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے ہوٹلز اور ریسٹورنٹس سے متعلق ترمیمی حکم نامہ جاری کردیاہے۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق سندھ میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس ہفتہ، اتوار کو بھی کاروبار کرسکیں گے۔حکم نامے کے مطابق

ریسٹورنٹس، کیفے کے لیے ٹیک اوے کے اوقات کار شام 7 بجے تک ہوں گے، ریسٹورنٹس، کیفے سے ہوم ڈیلیوری سروس رات 10 بجے تک ہوگی۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق ہوٹلز، کیفے، ریسٹورنٹس ایس او پیز پر عملدرآمد کے پابند ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…