اسلام آباد ہائی کورٹ نے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری روکنے کی درخواست نمٹا دی
اسلام آباد(آن لائن) امریکہ میں پی آئی اے کے ملکیتی روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری روکنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کی ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود نے عدالت کو بتایا کہ روز ویلٹ کو فروخت کر رہے ہیں نہ نجکاری کا ارادہ ہے ۔ جسٹس… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ نے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری روکنے کی درخواست نمٹا دی





































