ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، وزارت صحت نے حقیقت بیان کر دی
اسلام آباد (این این آئی)ترجمان وزارت قومی صحت نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں کوئی فوری اضافہ نہیں کیا ہے۔ اتوار کو ترجمان وزارت قومی صحت کے مطابق ڈرگ پرائسنگ پالیسی 2018 ء کے تحت ادویہ سازکمپنیوں کو یہ اختیار حاصل تھا کہ وہ حکومتی مداخلت کے بغیر ادویات کی… Continue 23reading ادویات کی قیمتوں میں اضافہ، وزارت صحت نے حقیقت بیان کر دی


































