پنجاب حکومت نے شہری و دیہی علاقوں میں پالتو کتےرکھنے کے لئے رجسٹریشن لازمی قرار دے دی
اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) پنجاب حکومت نے شہری اور دیہی علاقوں میں پالتو کتوں کی رجسٹریشن لازمی قرار دیتے ہوئے اس حوالے سے باقاعدہ فارم جاری کر دیا ہے۔ سرکاری ہدایات کے مطابق گھروں، فارم ہاؤسز، ڈیروں اور محلوں میں کتے رکھنے والے افراد کو اپنے پالتو جانوروں کا مکمل ریکارڈ فراہم کرنا ہوگا۔… Continue 23reading پنجاب حکومت نے شہری و دیہی علاقوں میں پالتو کتےرکھنے کے لئے رجسٹریشن لازمی قرار دے دی











































