دوران پر واز مسافر کی طیارے کا دروازہ کھولنے کی کوشش
ٹوکیو(این این آئی )امریکہ جانے والی جاپانی ایئر لائنآل نیپون” کی پرواز میں اس وقت ہنگامی صورت حال پیدا ہو گئی جب ایک مسافر نے دورانِ پرواز طیارے کا ہنگامی دروازہ کھولنے کی کوشش کی۔ واقعہ طیارے کے اڑان بھرنے کے 9 گھنٹے بعد پیش آیا، جب پرواز ٹوکیو سے ہیوسٹن جا رہی تھی۔برطانوی اخبار… Continue 23reading دوران پر واز مسافر کی طیارے کا دروازہ کھولنے کی کوشش