پاکستان کی خوشحالی کے بارے میں کبھی امید نہیں چھوڑنا ، سربراہ پاک فوج
را ولپنڈی (این این آئی) سربراہ پاک فوج جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ پاکستان کی خوشحالی کے بارے میں کبھی امید نہیں چھوڑنا ،کراچی کی کاروباری برادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ کراچی کے دوران تاجر… Continue 23reading پاکستان کی خوشحالی کے بارے میں کبھی امید نہیں چھوڑنا ، سربراہ پاک فوج