عالمی برادری، اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے کشمیری سوال پوچھ رہے ہیں کہ انہیں انصاف کب ملے گا؟شہبازشریف کا یوم شہدائے کشمیر پر پیغام جاری
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری، اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے کشمیری سوال پوچھ رہے ہیں کہ انہیں انصاف کب ملے گا؟ یوم شہدائے جموں وکشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ انگریز سامراج کی سرپرستی میں ڈوگرہ فوج کے خلاف… Continue 23reading عالمی برادری، اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے کشمیری سوال پوچھ رہے ہیں کہ انہیں انصاف کب ملے گا؟شہبازشریف کا یوم شہدائے کشمیر پر پیغام جاری



































