سپریم کورٹ نے سانحہ اے پی ایس پشاور کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا
اسلام آباد( آن لائن ) سپریم کورٹ میں سانحہ آرمی پبلک اسکول کیس کی سماعت 4 اگست کو ہوگی ، چیف جسٹس گلزار احمد اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل دو رکنی بینچ سماعت کرے گا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے سانحہ اے پی ایس پشاور کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس گلزار… Continue 23reading سپریم کورٹ نے سانحہ اے پی ایس پشاور کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا





































