سکھر(آن لائن)سکھر میں لاکھا روڈ کے قریب رحمان بابا ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کے پاور پلانٹ کا ایکسل ٹوٹ گیا،ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگا کر ٹرین کو حادثے سے بچا لیا۔ایکسل ٹوٹنے کے باعث بوگیوں کے ٹریک سے اترنے کا خدشہ تھا،ٹرین کا ایکسل ٹوٹنے کے باعث پاور پلانٹ بھی ناکارہ ہوگیا،ریسکیو حکام نے ٹرین بحالی کا کام شروع کر دیا ہے ۔پاور پلانٹ کو الگ کرکے ٹرین کو کراچی روانہ کیا جائے گا۔
رحمان بابا ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بھارتی روپے کی قدر میں تاریخی کمی کے سامنے مودی کا بیانیہ زمیں بوس



















































