6ہفتوں کے اندر اندر یہ کام کیا جائے ، لاہور ہائیکورٹ نے پٹرول بحران کیس میں وفاقی حکومت کو اہم احکامات جاری کردئیے
لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے پٹرول بحران کے حوالے سے کیس کی سماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو پارلیمانی کمیٹی بنانے کے لئے 6 ہفتوں کی مہلت دے دی ہے۔ گزشتہ روز سماعت کے موقع پر چیئرپرسن اوگرا عدالت میں پیش ہوئیں اور انہوں نے بحران کے حوالے سے اپنی… Continue 23reading 6ہفتوں کے اندر اندر یہ کام کیا جائے ، لاہور ہائیکورٹ نے پٹرول بحران کیس میں وفاقی حکومت کو اہم احکامات جاری کردئیے







































