ٹھٹھہ واٹر سپلائی غیر قانونی ٹھیکوں پر نیب ریفرنس ، آصف زرداری پر فرد جرم کیلئے رجسٹرار احتساب عدالت کراچی کولکھا گیا خط سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ٹھٹھہ واٹر سپلائی غیر قانونی ٹھیکوں پر نیب ریفرنس میں آصف علی زرداری پر فرد جرم کیلئے رجسٹرار احتساب عدالت کراچی کو خط لکھ دیاگیا ۔ احتساب عدالت اسلام آباد نے خط میں کہاکہ آصف زرداری گھر ہوں یا اسپتال، ویڈیو لنک انتظام کریں۔ احتساب عدالت نے آصف… Continue 23reading ٹھٹھہ واٹر سپلائی غیر قانونی ٹھیکوں پر نیب ریفرنس ، آصف زرداری پر فرد جرم کیلئے رجسٹرار احتساب عدالت کراچی کولکھا گیا خط سامنے آگیا



































