سرکاری ملازمت کے خواہشمند نوجوانو ں کو ملنے والی بڑی رعایت ختم
کراچی(اے این این ) سندھ حکومت کی جانب سے سال 2018 میں سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی مدت 30 جون 2020کو ختم ہوگئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق عمر میں رعایت پولیس اور پبلک سروس کمیشن کے تحت کمیشن کے امتحان کی ملازمت کے لیے نہیں… Continue 23reading سرکاری ملازمت کے خواہشمند نوجوانو ں کو ملنے والی بڑی رعایت ختم





































