جنرل باجوہ نے کہا کہ شیخ رشید کا بس چلے تو صبح ہی اعلان جنگ کر دیں ایک آخری جنگ پاکستان اور بھارت کی ہونی ہے ، شیخ رشید کے تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شیخ رشید احمد نے نے اپنی کتاب ’’لال حویلی سے اقوام متحدہ تک‘‘ میں لکھاہے کہ 27فروری کو پاکستان کی عظیم فضائیہ کے نوجوانوں نے 2بھارتی طیارے گرائے ، ایسے عالم میںجب پارٹی لیڈروں کی میٹنگ بلائی گئی جس میں جنرل باجوہ اس کی قیادت کر رہے تھے ، وہ بریفنگ دے… Continue 23reading جنرل باجوہ نے کہا کہ شیخ رشید کا بس چلے تو صبح ہی اعلان جنگ کر دیں ایک آخری جنگ پاکستان اور بھارت کی ہونی ہے ، شیخ رشید کے تہلکہ خیز انکشافات


































