اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

مہنگائی سے ستائے عوام پر ایک اور بوجھ، آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ

datetime 23  جولائی  2020 |

لاہور(این این آئی)آٹا چکی اونرز ایسوسی ایشن نے ایک کلو آٹے کی قیمت میں 2روپے اضافہ کردیا جس سے قیمت 68روپے سے بڑھ کر 70روپے تک پہنچ گئی۔ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عبدا لرحمان کے مطابق اوپن

مارکیٹ میں ایک من گندم کی قیمت میں 200روپے اضافہ ہو گیا ہے اور اس کے نرخ2100روپے سے بڑھ کر 2300روپے ہو گئے ہیں جس کے باعث فی کلو آٹے کی قیمت میں 2روپے اضافہ کرنے پر مجبور ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…