پنجاب حکومت کی اسکولوں کے لیے سخت وارننگ جاری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)) پنجاب بھر کے سکولوں میں سکیورٹی انتظامات کو مزید موثر بنانے کے لیے ایس او پیز جاری کر دیے گئے۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق سکولوں کی کم از کم 8 فٹ اونچی دیواریں تعمیر کی جائیں۔ اور سکولوں کی چاردیواری پر ریزر وائر لگانا… Continue 23reading پنجاب حکومت کی اسکولوں کے لیے سخت وارننگ جاری











































