پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد، گھر میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

datetime 29  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے ایک گھر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ اسلام آباد کے تھانہ ہمک کی حدود میں ہوئی۔پولیس ذرائع کے مطابق خاندانی رنجش پر کزن نے فائرنگ کی، پانچ افراد کو گھر میں آکر گولیاں ماری گئیں۔ گولیاں باپ، تین بھائیوں اور ایک کزن کو لگیں، زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک ہے۔اسلام آباد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع کردی۔

فائرنگ کرکے فرار ہونے والے ملزم کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔تمام زخمیوں کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…