بھاشا ڈیم پر کام کے آغاز کے بعد کالا باغ ڈیم بارے بھی وزیراعظم عمران خان سے بڑی امید لگا لی گئی، اہم مطالبہ کر دیا گیا
راولپنڈی(این این آئی)خاکسار تحریک پاکستان کے قائد محمد نثار خا ن نے کہا ہے کہ کثیر ا لمقاصد بھاشا ڈ یم پر تعمیراتی کام جس کا افتتاح وزیر اعظم پاکستان عمران نیازی نے کیا معیشت کی ترقی کا پیش خیمہ ہوگا – انہوں نے کہا کہ یہ امر تمام پاکستانیوںکے لیے باعث اطمینان ہے کہ… Continue 23reading بھاشا ڈیم پر کام کے آغاز کے بعد کالا باغ ڈیم بارے بھی وزیراعظم عمران خان سے بڑی امید لگا لی گئی، اہم مطالبہ کر دیا گیا