دوہر ی شہریت رکھنے والے ارکان ۔۔۔ شاہ محمود قریشی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ قانون واضح ہے، دوہری شہریت رکھنے والے رکن پارلیمنٹ نہیں بن سکتے، کل کابینہ اجلاس میں اس معاملے پر بات ہوگی۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ منتخب لوگوں کی اپنی اہمیت ہے وہ عوامی… Continue 23reading دوہر ی شہریت رکھنے والے ارکان ۔۔۔ شاہ محمود قریشی نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا