اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

وفا کے پیکر۔۔۔!! صدر مسلم لیگ(ن)نواب شاہ سردار عبدالحمید کھوسہ اپنی آخری خواہش کے مطابق نوازشریف کی تصویر والے کفن میں سپرد خاک

datetime 11  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے اہم رہنما اپنے قائد نواز شریف کی تصویر والے کفن میں سپرد خاک کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق وفا کے پیکر پاکستان مسلم لیگ ن کے سابقہ یوتھ ونگ صدر سندھ اور موجودہ ڈویژنل صدر نواب شاہ سردار عبدالحمید کھوسہ

کو آپ کی آخری خواہش کے مطابق پارٹی پرچم میں لپیٹ کر سپرد خاک کیا گیا،ان کی وصیت کے مطابق ان کے کفن پر ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف اور شیر پارٹی کا انتخابی نشان تھا پرنٹ کر کے ڈھانپا گیا اور کھوسہ مرحوم کی وصیت پر اسی طرح عمل کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…