تمام اختیارات درپردہ قوتوں کے پاس ہیں، عمران خان اور اس کی پارٹی بے اختیار ہے، حافظ حسین احمد کا تہلکہ خیز دعویٰ
کوئٹہ( آن لائن ) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ 25جولائی کا دن سیاہ دن کے طور پریاد رکھا جائے گا، دو سال قبل اسی تاریخ کو انتخابات کے نام پر مداخلت کی گئی اور عوام کے فیصلے کو تبدیل کیا گیا۔ ان خیالات کا… Continue 23reading تمام اختیارات درپردہ قوتوں کے پاس ہیں، عمران خان اور اس کی پارٹی بے اختیار ہے، حافظ حسین احمد کا تہلکہ خیز دعویٰ