بدھ‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈاکٹرز کا آپس کا جھگڑا انسانی جان نگل گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 26  جولائی  2020

ڈاکٹرز کا آپس کا جھگڑا انسانی جان نگل گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

کوئٹہ( آن لائن )سول ہسپتال کوئٹہ میں ڈاکٹرزکی مبینہ غفلت سے مریض جاںبحق ‘لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیاہے کہ 2ڈاکٹرز آپس میں جھگڑتے رہے کہ یہ مریض میرا ہے آپریشن میں کروں گاجس کی وجہ سے ڈاکٹرز کے آپس کی جھگڑے کے باعث ہمارا مریض دم توڑ گیاہے ڈاکٹرز کے لالچ کی… Continue 23reading ڈاکٹرز کا آپس کا جھگڑا انسانی جان نگل گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

پیپلز پارٹی نے نیب قانون میں اصلاحات کی کوشش کی لیکن ن لیگ نے کیا کام کیا؟قمر زمان کائرہ نے اندر کی بات بتا دی

datetime 25  جولائی  2020

پیپلز پارٹی نے نیب قانون میں اصلاحات کی کوشش کی لیکن ن لیگ نے کیا کام کیا؟قمر زمان کائرہ نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد(آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت میں نیب قانون میں اصلاحات کی کوشش کی لیکن مسلم لیگ ن نے ساتھ نہیں دیا تھا۔ تحریک انصاف نے دو سال میں نیب میں کوئی اصلاحات نہیں کیں جبکہ بیرون ملک سے لوٹی ہوئی رقم بھی واپس نہیں… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے نیب قانون میں اصلاحات کی کوشش کی لیکن ن لیگ نے کیا کام کیا؟قمر زمان کائرہ نے اندر کی بات بتا دی

گل پانڑہ کی ڈی سی ہائوس لنڈی کوتل میں ٹک ٹاک وڈیو، لیگی رہنما نے حقیقت کھول دی

datetime 25  جولائی  2020

گل پانڑہ کی ڈی سی ہائوس لنڈی کوتل میں ٹک ٹاک وڈیو، لیگی رہنما نے حقیقت کھول دی

پشاور (این این آئی)پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کی ڈی سی ہائوس لنڈی کوتل میں ٹک ٹاک وڈیو کے معاملے پر مسلم لیگ ن رہنما ارباب خضر حیات کی جانب سے چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کو خط لکھا گیا ہے۔ارباب خضر حیات کا چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کو لکھے گئے خط میں کہنا ہے کہ گل… Continue 23reading گل پانڑہ کی ڈی سی ہائوس لنڈی کوتل میں ٹک ٹاک وڈیو، لیگی رہنما نے حقیقت کھول دی

بلاول بھٹو نے قمر زمان کائرہ کو حکومت مخالف اہم ٹاسک سونپ دیا

datetime 25  جولائی  2020

بلاول بھٹو نے قمر زمان کائرہ کو حکومت مخالف اہم ٹاسک سونپ دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت مخالف ممکنہ تحریک کیلئے پنجاب میں تنظیم کو منظم کرنے کا ٹاسک وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کو سونپ دیا ، قمر زمان کائرہ پارٹی کو متحرک اور نئے لوگوں کی شمولیت کے لیے کام کریں گے ۔نجی ٹی وی نے… Continue 23reading بلاول بھٹو نے قمر زمان کائرہ کو حکومت مخالف اہم ٹاسک سونپ دیا

ملزمان نے تو ضمانتیں کرا لیں لیکن بدقسمت مرغا اپنی ضمانت نہ کرا سکا، پولیس اہلکاروں کیلئے بھی مرغا درد سر بن گیا

datetime 25  جولائی  2020

ملزمان نے تو ضمانتیں کرا لیں لیکن بدقسمت مرغا اپنی ضمانت نہ کرا سکا، پولیس اہلکاروں کیلئے بھی مرغا درد سر بن گیا

گھوٹکی(این این آئی)سندھ کے شہر گھوٹکی میں ملزمان نے تو عدالت سے ضمانتیں کرا لیں لیکن بد قسمت مرغا اپنی ضمانت نہ کرا سکا، اور بدستور عدالت کی پیشیاں بھگت رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے گھوٹکی میں ایک جوئے کے ایک اڈے پر چھاپے میں ملزمان سے مرغا بھی برآمد کر لیا تھا، اڈے… Continue 23reading ملزمان نے تو ضمانتیں کرا لیں لیکن بدقسمت مرغا اپنی ضمانت نہ کرا سکا، پولیس اہلکاروں کیلئے بھی مرغا درد سر بن گیا

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ہو گی یا نہیں یہ پر اسرار کہانی ہے لیکن اس سے پہلے ہی جوتیوں میں دال بٹ رہی ہے،دھماکہ خیز بات کر دی گئی

datetime 25  جولائی  2020

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ہو گی یا نہیں یہ پر اسرار کہانی ہے لیکن اس سے پہلے ہی جوتیوں میں دال بٹ رہی ہے،دھماکہ خیز بات کر دی گئی

لاہور (آن لائن) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے بھائی کی بطو ر ڈپٹی کمشنر سنٹرل کراچی تعیناتی کرا کے پیپلز پارٹی سے اپنا حصہ وصول کرلیا ہے ، اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ہو گی یا نہیں یہ پر اسرار کہانی ہے لیکن اس سے… Continue 23reading اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس ہو گی یا نہیں یہ پر اسرار کہانی ہے لیکن اس سے پہلے ہی جوتیوں میں دال بٹ رہی ہے،دھماکہ خیز بات کر دی گئی

پاکستان ریلوے کا عید پر 4 سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

datetime 25  جولائی  2020

پاکستان ریلوے کا عید پر 4 سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

لاہور( این این آئی)پاکستان ریلوے نے عید الاضحی کے موقع پر عوام کی سہولت کے پیش نظر 4عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلی عید سپیشل ٹرین 28جولائی کو دن 11بج کر 45منٹ پر کراچی کینٹ سے روانہ ہو کر حیدر آباد، رحیم یار خان، شورکوٹ کینٹ ، فیصل آباد ،… Continue 23reading پاکستان ریلوے کا عید پر 4 سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

ضیاء الرحمان کی تعیناتی پر پی ٹی آئی کو کیوں تکلیف ہو رہی ہے، حافظ حمد اللہ نے دھماکہ خیز سوال پوچھ لیا

datetime 25  جولائی  2020

ضیاء الرحمان کی تعیناتی پر پی ٹی آئی کو کیوں تکلیف ہو رہی ہے، حافظ حمد اللہ نے دھماکہ خیز سوال پوچھ لیا

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کی تعیناتی انتظامی معاملہ ہے، ضیاء الرحمان کی تعیناتی پر پاکستان تحریک انصاف کو کیوں تکلیف ہو رہی ہے۔ایک بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ اگر… Continue 23reading ضیاء الرحمان کی تعیناتی پر پی ٹی آئی کو کیوں تکلیف ہو رہی ہے، حافظ حمد اللہ نے دھماکہ خیز سوال پوچھ لیا

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا معاملہ، بین الصوبائی وزراء کانفرنس طلب

datetime 25  جولائی  2020

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا معاملہ، بین الصوبائی وزراء کانفرنس طلب

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس طلب کر لی ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں بین الصوبائی کانفرنس 5 اگست کو منعقد ہوگی۔ صوبائی وزرائے تعلیم و دیگر اعلیٰ حکام ویڈیو لنک کے ذریعے کانفرنس میں شرکت… Continue 23reading ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا معاملہ، بین الصوبائی وزراء کانفرنس طلب