جمعرات‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2025 

مجھے مولانا طارق جمیل کے اس لڑکی سے ہاتھ ملانے پر اعتراض نہیں ہے، اعتراض یہ ہے کہ مولوی اپنی تبلیغ کے بالکل الٹ کام کرتا ہے سینئر صحافی کی مولانا طارق جمیل پر بغیر تصدیق شدید تنقید

datetime 17  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اعزاز سید نے مولانا طارق جمیل پرشدید تنقید کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پربغیر تصدیق مولانا طارق جمیل کا خواجہ سرا سے ہاتھ ملانے کی ایک ویڈیوشیئر کرتے ہوئے کہا ہے

کہ” مجھے مولانا طارق جمیل کے اس لڑکی سے ہاتھ ملانے پر اعتراض نہیں ہے، اعتراض یہ ہے کہ مولوی اپنی تبلیغ کے بالکل الٹ کام کرتا ہے۔ اعزاز سیدکو بغیر تصدیق ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا ۔ پاکستانی فیک نیوز نامی ٹویٹر ہینڈل سے اعزازسید کے بیان کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ جس سے مولانا طارق جمیل ہاتھ ملا رہے ہیں وہ لڑکی نہیں خواجہ سرا ہے، اصلیت ہمیں پاکستانی صحافیوں کی جاننے کی ضروت ہے، جو بغیر تحقیق کے کسی پر بھی الزام لگادیتے ہیں۔غلطی کا احساس ہونے پر سینئر صحافی اعزاز سید نے معافی مانگ لی ۔انہوں نے کہا ہے کہ طارق جمیل صاحب نے وضاحت کی ہے کہ ان سے ہاتھ ملانے والی لڑکی نہیں مہک نامی ایک خواجہ سرا تھا اس وضاحت سے میری غلط فہمی دور ہو گئی ۔ خواجہ سراوں کے لیے کام کرنا ایک بڑائی ہے ۔ اس حوالے سے جناب طارق صاحب کا احترام اور اگر غلط فہمی میں دل آزاری ہوئی تو معذرت بھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…