پی آئی اے کی اسلام آباد سے گلگت جانے والی 2 پروازیں خراب موسم کے باعث گلگت لینڈ نہ کرسکی، تیسر ی منسوخ
اسلام آباد (این این آئی)پی آئی اے کی اسلام آباد سے گلگت جانے والی دو پروازیں خراب موسم کے باعث گلگت لینڈ نہ کرسکی،گلگت جانے والے تیسری پرواز بھی منسوخ کردی گئی ۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق گلگت جانیوالی پہلے دوپروازیں شیڈول کے مطابق گلگت پہنچی تھیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق… Continue 23reading پی آئی اے کی اسلام آباد سے گلگت جانے والی 2 پروازیں خراب موسم کے باعث گلگت لینڈ نہ کرسکی، تیسر ی منسوخ



































