پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی عوام کا اعتماد جیتنے میں ناکام کورونا کیخلاف کارکردگی میں پختونخوا حکومت نے دیگر صوبوں کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 22  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت کے اہم وزرا کی کارکردگی عوامی معیار پر پوری نہ اترسکی۔پلس کنسلٹنٹ کے سروے کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ناراض افراد کی شرح 46 فیصد پر برقرار جب کہ مطمئن افراد کی شرح بھی گزشتہ سروے کے مقابلے میں ایک فیصد کمی کے بعد 26 فیصد پر آگئی۔مشیر خزانہ حفیظ شیخ، وزیر اطلاعات شبلی فراز اور وزیر ریلوے شیخ رشید عوامی حمایت میں اضافہ کرنے میں کامیاب ہوئے۔

دوسری جانب سروے میں کورونا کے خلاف صوبائی حکومتوں کی کارکردگی میں خیبرپختونخوا دیگر صوبوں سے آگے رہا۔سروے کے مطابق کے پی میں 61 فیصد افراد صوبائی حکومت کی کارکردگی سے مطمئن ہیں جب کہ 31 فیصد غیرمطمئن ہیں۔اس کے علاوہ پنجاب میں 48 فیصد مطمئن اور 39 فیصد غیرمطمئن جب کہ صوبہ سندھ میں 35 فیصد افراد نے صوبائی حکومت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا جب کہ 41 فیصد نے غیرمطمئن قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…