ہفتہ‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2025 

اکلوتے بھائی کو بچانے کی کوشش میں 4بہنوں نے اپنی جان دیدی پانچوں بہن بھائی تالاب میں ڈوب کرجاں بحق، واقعے کے بعد ہر آنکھ اشکبار

datetime 22  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوہاٹ (این این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں 5 بچے تالاب میں ڈوب کرجاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ کوہاٹ کے علاقے کڑی شیخان میں پیش آیا جہاں ایک بچے کو بچانے کی کوشش

میں تمام بہن بھائی ڈوب گئے۔پولیس نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں ایک بھائی اور 4 بہینں شامل ہیں جن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔پولیس کے مطابق جاں بحق بچوں کی عمریں 6 سے 12 سال کے درمیان ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں


پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…