کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر خود کش دھماکہ ،سیکورٹی فورسز اہلکاروں سمیت 25افراد شہید ،62زخمی
کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خود کش دھماکے میں سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت 25افراد شہید جبکہ 62زخمی ہوگئے ۔کمشنر کوئٹہ ڈویژن محمد حمزہ شفقات کے مطابق ہفتہ کی صبح ساڑھے 8بجے کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن کے مرکزی پلیٹ فارم نمبر 1پر خود کش بمبار نے مسافروں کی بھیڑ میں آکر خود کو دھماکے… Continue 23reading کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر خود کش دھماکہ ،سیکورٹی فورسز اہلکاروں سمیت 25افراد شہید ،62زخمی