لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس متاثرہ خاتون نے آدھی رات کو موٹروے پر تنہا سفر کیوں کیا؟ سی سی پی او لاہور کا حیران کن انکشاف
اسلام آباد (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے لاہور سیالکوٹ موٹر وے واقعہ پر شدید تشویش کااظہا رکرتے ہوئے کہاہے کہ واقعہ نے پوری قوم کو شر مندہ کر دیا ہے ، اجلاس میں سی سی پی او عمر شیخ نے سیاستدانوں پر ڈکیٹ اور جرائم پیشہ افراد… Continue 23reading لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس متاثرہ خاتون نے آدھی رات کو موٹروے پر تنہا سفر کیوں کیا؟ سی سی پی او لاہور کا حیران کن انکشاف




































