تنخواہوں میں اضافہ یا پھر۔۔۔۔۔۔ سرکاری ملازمین نے حکومت کو الٹی میٹم دیتے ہوئے ڈیڈلائن دیدی
نوشہرہ(آن لائن) آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس نوشہرہ نے اپنے مطالبات کے حل کے لئے حکومت کو 5اکتوبر کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ہوش کے ناخن لیکر ملک بھر کے سرکاری ملازمین کی معاشی قتل عام بند کرکے ان کی تنخواہوں اور سالانہ اینکریمنٹ میں اضافہ کریں اگر وفاقی اور صوبائی… Continue 23reading تنخواہوں میں اضافہ یا پھر۔۔۔۔۔۔ سرکاری ملازمین نے حکومت کو الٹی میٹم دیتے ہوئے ڈیڈلائن دیدی




































