سرد مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں کب داخل ہو گا؟ بارشیں ہوں گی، موسم سرد ہو جائے گا، ماہرین موسمیات کی رپورٹ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ 26 ستمبر سے شروع ہو گا، ماہرین موسمیات نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سرد مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہونے کے لئے تیار ہے۔سرد مغربی ہواؤں کا یہ سلسلہ 26 ستمبر کو پاکستان میں داخل ہو گا اور اس سے بارشوں کا… Continue 23reading سرد مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں کب داخل ہو گا؟ بارشیں ہوں گی، موسم سرد ہو جائے گا، ماہرین موسمیات کی رپورٹ


































