بھارت کی آبی جارحیت، بغیر اطلاع پانی کا بڑا ریلا چھوڑ دیا، سیلاب کا خدشہ، کئی شہروں کو الرٹ جاری
لاہور /سیالکوٹ (این این آئی) بھارت نے بغیر اطلاع پانی کا بڑا ریلا چھوڑ دیا، دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ پیدا ہو گیا، منگلا ڈیم بھرنے سے سپل وے کھول کر پانی رسول بیراج کی طرف بہا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت آبی جارحیت سے باز نہ آیا، پاکستان کو بتائے… Continue 23reading بھارت کی آبی جارحیت، بغیر اطلاع پانی کا بڑا ریلا چھوڑ دیا، سیلاب کا خدشہ، کئی شہروں کو الرٹ جاری