تیز ہوائوں کے ساتھ موسلا دھار بارش ،نظام زندگی درہم برہم متعدد شاہراہیں اور سڑکیں تالاب بن گئیں ، عوام مشکلات کا شکار
کراچی(این این آئی)شہرقائدمیں مون سون کے چھٹے اسپیل کے دوسرے دن منگل کو بھی تیز ہوائوں کے ساتھ موسلا دھار بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا،برسات کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کے باعث متعدد شاہراہیں اور سڑکیں تالاب بن گئیں ۔ملیر ندی میں طغیانی کے باعث کورنگی کراسنگ روڈ بند کردیا گیا، گلستان… Continue 23reading تیز ہوائوں کے ساتھ موسلا دھار بارش ،نظام زندگی درہم برہم متعدد شاہراہیں اور سڑکیں تالاب بن گئیں ، عوام مشکلات کا شکار