نواز شریف نے حکومتی حربوں کا توڑ نکال لیا، ہر صورت خطاب کریں گے، مریم نواز نے بھی تصدیق کر دی
لندن(آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ٹوئیٹر اکاؤنٹ بنا لیا، مریم نواز نے اکاؤنٹ بنانے کی تصدیق کر دی، اسی ٹوئیٹر اکاؤنٹ کے ذریعے اپوزیشن کی اے پی سی میں آن لائن شرکت اور خطاب متوقع ہے۔ عدالتی مفرور ہونے کے باعث پیمرا کی پابندیوں سے بچنے کے لئے سوشل میڈیا… Continue 23reading نواز شریف نے حکومتی حربوں کا توڑ نکال لیا، ہر صورت خطاب کریں گے، مریم نواز نے بھی تصدیق کر دی


































