سی سی پی او لاہور نے مدد اور رہنمائی نہ کرنے پر ایک اور ہیڈ کانسٹیبل کو سخت ترین سزا سنا دی
لاہور (این این آئی) سی سی پی او لاہور محمد عمر شیخ نے مدد اور راہنمائی نہ کرنے پر ایک اور ہیڈ کانسٹیبل کو گرفتار کروا دیا،ہیڈ کانسٹیبل بلال کیخلاف تھانہ کاہنہ میں مقدمہ درج کرلیاگیا ۔ بتا یا گیا ہے کہ سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے صبح سویرے پولیس ریسپانس چیک… Continue 23reading سی سی پی او لاہور نے مدد اور رہنمائی نہ کرنے پر ایک اور ہیڈ کانسٹیبل کو سخت ترین سزا سنا دی


































