ڈرین سیم نالے میں پچاس فٹ چوڑا شگاف پڑگیا، متعدددیہات زیرآب آگئے
پنگریو(این این آئی)پنگریو کے قریب سے گزرنے والے برانچ ڈرین سیم نالے میں آرڈی 118 کے قریب پچاس فٹ چوڑا شگاف پڑگیا جس کی وجہ سے یونین کونسل ڈاڈا کے متعدد دیہات زیر آب آگئے ہیں اس حوالے سے مقامی افراد نے بتایا کہ شگاف کاپانی تیزی کے ساتھ دیہاتوں کی طرف آرہا ہے اور… Continue 23reading ڈرین سیم نالے میں پچاس فٹ چوڑا شگاف پڑگیا، متعدددیہات زیرآب آگئے