اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

طلال چودھری واقعہ، ن لیگ نے خاموشی سے بڑا کام کر دیا ‎‎

datetime 27  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے طلال چوہدری کے معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی ۔ سائرہ افضل تارڑ ، اکرم انصاری پر مشتمل کمیٹی تین روز میں واقعہ کی جانچ پڑتال کرے گی جبکہ حقائق سے پارٹی قیادت کو آگاہ کیا جائے گا ۔

رانا ثنا نے کہا ہے واقعے میں مرحوم رجب علی بلوچ کے بیٹے کا نام سننے میں آرہا ہے ، تنظم سازی پر تلخ کلامی ہو سکتی ہے لیکن تشدد تک جانا ناقابل قبول ہے ، شہباز گل نے اپنے طرف سے سمارٹ موو کی لیکن اسے ہم سمجھتے ہیں ، مریم نواز پر الزام غلط ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…