ہفتہ‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2024 

نیند بہتر ، بال اور ناخن لمبے ہونے کیساتھ خوبصورت بس گھر میں یہ مرکب بنائیں اور 3ہفتے تک روزانہ ناشتے سے پہلے 2چمچ کھائیں پھر کمال دیکھیں

datetime 27  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسان کے جسم پر تحقیق سے فائدے مند اور انوکھی دریافت کا عمل صدیوں سے جاری ہے۔ہمارے جسم کا ہر حصہ اپنے اندر بیشمار راز چھپائے بیٹھا ہے جن کو جاننے اور فائدہ اٹھانے کیلئے تجسس اور جستجو کے لئے ماہرین تحقیق اور تجربات کے ذریعے ہماری

زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرتے رہتے ہیں۔   ایسی ہی ایک تحقیق میں ماہرین نے بتایا ہے کہ ہمارے جسم میں پائے جانیوالے ایڈرینل گلینڈزبالوں ،ناخن اور ہماری نیند پر اثر انداز ہوتے ہیں۔یہ گردوں کے اوپر ہوتے ہیں اوریہ ہمارے جسم کی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ان کی وجہ سے ہمارا بلڈ پریشر کنٹرول رہتا ہے اور اسکے استحکام سے صحت متاثر ہوتی ہے۔اس کوکنٹرول رکھنے کیلئے اس طریقے پر عمل کیا جا سکتا ہے   جس سے آپ کو فائدہ ہو گا۔ آئیں آپ کو یہ عمل بتاتے ہیں۔ اجزا:پارسلے کے خشک پتے،برازیلین بادام،کشمش،ثابت ادرک،خالص شہد بنانے کا طریقہ: نرازیلین نٹس اور پارسلے کے پتوں کو بلینڈر میں ڈال کر باریک کریں اور ا سکے بعد باقی اجزا ڈال کراچھی طرح پیس لیں۔ استعمال کا طریقہ: دو سے تین ہفتے تک روزانہ ناشتے سے قبل اس مرکب کے دوکھانے کے چمچ کھائیں۔اس کی وجہ سے آپ کی نیند بہتر ، بال اور ناخن لمبے ہونے کیساتھ خوبصورت ہوجائینگے۔

موضوعات:



کالم



ملک کا واحد سیاست دان


میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…