اپوزیشن کل آجائے، ہمارے دروازے کھلے ہیں حکومت کی آفر
کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے حزب اختلاف کی جماعتوں کو مل کر بات کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہاہے کہ اپوزیش کل آجائے، ہمارے دروازے ان کے لیے کھلے ہیں۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ اپوزیشن سے ان کی چوری کے سوا ہر معاملے پر بات کرنے کو تیار ہیں۔اپوزیشن… Continue 23reading اپوزیشن کل آجائے، ہمارے دروازے کھلے ہیں حکومت کی آفر


































