ننھی مروہ کے والدین سے بے تکے سوالات ندا یاسر کو ہٹانے اور مارننگ شو بند کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے معروف مارننگ شو کی میزبان ندایاسر اس وقت شدید تنقید کی زد میں ہیں کیونکہ انہوں نے مروہ کے اہلخانہ کو اپنے پروگرام میں مدعو کیا اور ان سے بے معنی سوالات کیے۔ تفصیلات کے مطابق ندا یاسر نے اپنے پروگرام میں بچی مروہ کے… Continue 23reading ننھی مروہ کے والدین سے بے تکے سوالات ندا یاسر کو ہٹانے اور مارننگ شو بند کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا