اپوزیشن رہنما کرپٹ احتساب سے بچنے کیلئے روزکیا کر رہے ہیں ؟شہباز گل کا شاہد خاقان کو جواب
اسلام آباد(این این آئی)معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے شاہد خاقاں عباسی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنما کرپٹ احتساب سے بچنے کیلئے روز نئے بیان گھڑتے ہیں،احتساب سے بچنے کے انکے ہتھکنڈے بہت پرانے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ متحدہ اپوزیشن کرپٹ احتساب… Continue 23reading اپوزیشن رہنما کرپٹ احتساب سے بچنے کیلئے روزکیا کر رہے ہیں ؟شہباز گل کا شاہد خاقان کو جواب



































