بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

عمران خان نے ملکی معیشت تباہ کر دی ، وزیراعظم پر عائد کیاجانے والا الزام درست یا غلط ؟ گیلپ سروے میں عوام نے فیصلہ سنا دیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اے پی سی اجلاس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خطاب پر پاکستانی عوام تقسیم ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق 33 فیصد لوگوں نے آل پارٹیز کانفرنس میں نواز شریف کے بیانیے کی حمایت کی ہے جبکہ 39فیصد افراد نے بیانیے کو مستر د کر دیا ہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سروے میں نواز شریف کے وزیراعظم عمران خان پر ملکی معیشت کو

نقصان پہنچانے کے الزام کو 47 فیصد افراد کی تائید ملی جب کہ 41 فیصد نے ان کے الزام کو غلط قرار دیا۔گیلپ پاکستان کا نیا سروے ملک کے 100 اضلاع میں 1500افراد سے کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے 20 ستمبرکو ہونے والی اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) سے خطاب میں کہا تھا کہ عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنا سنگین جرم ہے، عوام کے حق حکمرانی کو تسلیم کیا جائے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…