’” تم واپس آؤ،تمہیں دیکھتا ہوں ،سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈبن گیا وزیراعظم کا گزشتہ روزدیا گیا بیان وائرل ، صارفین کے دلچسپ تبصرے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )”تم واپس آؤتمہیں دیکھتاہوں“ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کا نواز شریف کیلئے دو ٹوک پیغام ،تم واپس آئو میں تمہیں دیکھتاہوں ،#تم واپس آئو تمہیں دیکھتا ہوں ٹاپ ٹریند بن گیا ۔ نواز شریف کی تقریر کے بعد وزیراعظم عمران خان نواز شریف کیخلاف کھل کر بول پڑے… Continue 23reading ’” تم واپس آؤ،تمہیں دیکھتا ہوں ،سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈبن گیا وزیراعظم کا گزشتہ روزدیا گیا بیان وائرل ، صارفین کے دلچسپ تبصرے


































