جنرل اشفاق پرویز کیانی نے جوانی میں گھر کے اخراجات برداشت کرنے کیلئے دوپہر کا کھانا چھوڑ دیاتھا،ہارون الرشید کا انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل کیانی کی بہت زیادہ کردار کشی کی گئی اوران پر الزام لگا کہ انہوں نے آسٹریلیا میں جزیرے خرید لیے حالانکہ جنرل کیانی کبھی آسٹریلیاگئے ہی نہیں ۔ انہوں نے کہاکہ جنرل کیانی… Continue 23reading جنرل اشفاق پرویز کیانی نے جوانی میں گھر کے اخراجات برداشت کرنے کیلئے دوپہر کا کھانا چھوڑ دیاتھا،ہارون الرشید کا انکشاف



































