حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں کی ویڈیوز بنا کر عوام کو حقائق دکھائیں، مریم نواز کی خصوصی ہدایات
لاہور( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازنے کہاہے کہ حکومت گوجرانوالہ جلسے سے خوفزدہ ہو گئی ہے ،16اکتوبر کو ہر صورت جلسہ ہوگا اس لئے بھرپور تیاریاں کی جائیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں’’ووٹ کو عزت دو پاسبان ‘‘بننے والے پی… Continue 23reading حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں کی ویڈیوز بنا کر عوام کو حقائق دکھائیں، مریم نواز کی خصوصی ہدایات


































